the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جنگجو گروپ الشباب نے آج کہا ہے کہ اس کے لڑاکوں نے اک روز قبل صومالیہ کے دورافتادہ فوجی اڈے پر حملہ کے دوران کینیا کے درجنوں فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔دوسری جانب کینیا کی فوج نے اس کی تردید کی



ہے ۔الشباب کے لڑاکے اکثر افریقی یونین کی فورس پر حملے کرتی رہتی ہے اس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کے لڑاکوں نے کینیائی سرحد کے نزدیک کمبیاڈ قصبہ میں فوجی اڈے پر کم از کم 57 کینیائی فوجیوں کو مار ڈالا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.